"تم ہو قیمتی ! خود کو کیوں نہ چھپاؤ
تم دسترس میں آگئیں تو وقار کھو دو گی
تمھارا دل ہے نازک ،، ذرا سی بات پہ رو دو گی
تم ناز ، تم محبّت ، تم معتبر مستور ہو
تم جب تک دور ہو ،، تب تک پُر نُور ہو
تم دل کی شہزادی ،، تم نواب زادی 🦋
تم اسلام کی ملکہ ،، تم حجاب زادی.🦋" image uploaded on June 20, 2022, 5:03 p.m. | Damadam