"چھین لی عزت سرِ بازار یہ بھی ٹھیک ہے تخلیے میں سونپ دی دستار یہ بھی ٹھیک ہے کل ضرورت تھی ملایا ہاتھ وہ بھی ٹھیک تھا آج ہم لگنے لگے بے کار یہ بھی ٹھیک ہے 🔥" image uploaded on June 24, 2022, 1:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چھین  لی عزت سرِ بازار  یہ بھی ٹھیک ہے
تخلیے میں سونپ دی دستار یہ بھی ٹھیک ہے
کل ضرورت تھی ملایا ہاتھ وہ بھی ٹھیک تھا
آج ہم لگنے لگے بے کار یہ بھی ٹھیک ہے 
🔥
S  : چھین لی عزت سرِ بازار یہ بھی ٹھیک ہے تخلیے میں سونپ دی دستار یہ بھی ٹھیک - 
More images by Shazadai.Hooria: