"یہ جون کا مہینہ 🌙 یہ بارش کا موسم☔ یہ ٹھنڈی ہوائیں💨 یہ مٹی کی خوشبو، یہ سنہری یادیں😌 یہ ہواؤں کی سنسناہٹ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں😍🌧️ یہ بکھری ادھوری شاعری اور گرماگرم چائے۔۔۔۔ 💕" image uploaded on June 25, 2022, 4:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ جون کا مہینہ 🌙
یہ بارش کا موسم☔
یہ ٹھنڈی ہوائیں💨
یہ مٹی کی خوشبو، 
یہ سنہری یادیں😌
یہ ہواؤں کی سنسناہٹ
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں😍🌧️
یہ بکھری ادھوری شاعری
اور گرماگرم چائے۔۔۔۔
 💕
C  : یہ جون کا مہینہ 🌙 یہ بارش کا موسم☔ یہ ٹھنڈی ہوائیں💨 یہ مٹی کی خوشبو، یہ - 
More images by ChilliMilli33_me: