"بھیگی پلکیں شوق کا عالم وقت کا دھارا کیا نہیں دیکھا .g3
ہنستے آنسو تلخ تبسم میٹھا غصہ کیا نہیں دیکھا.g3
راہ پہ پہرے نطق پہ قدغن شوق کی یورش دل کی دھڑکن .g3
بولتی نظریں بوجھل پلکیں غمگیں چہرہ کیا نہیں دیکھا .g3" image uploaded on June 25, 2022, 2:37 p.m. | Damadam