"یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا وہ بھی ایک پہ میں بھی ایک پہ اُسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا مجھے راستے میں ًہی ڈس لیا میرے بخت کے کسی سانپ نے بڑی دور سے پڑا لوٹنا زخم کھا کے اپنے نصیب کا وہ ننانونے پہ پہنچ گیا میں دس کے پھیر میں گھر گی اسے 1 نمبر تھا چاہے جو نہیں ملا سو نہیں ملا میں بڑھی تو بڑھتی چلا گی بس ایک چوکے کی بات تھی پر اس سے جیتنا میری مات تھی میں نے جان کے گوٹ غلط چلی اور سانپ کے منہ میں ڈال دی یہ جو پیار ہے کبھی سوچنا یہ بھی سانپ سیڑھی کا کھیل ہے 🔥🐍" image uploaded on June 27, 2022, 7:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے
ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا
وہ بھی ایک پہ
میں بھی ایک پہ
اُسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھے راستے میں ًہی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے
بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا
وہ ننانونے پہ پہنچ گیا میں دس کے پھیر میں گھر گی
اسے 1 نمبر تھا چاہے
جو نہیں ملا سو نہیں ملا
میں بڑھی تو بڑھتی چلا گی
بس ایک چوکے کی بات تھی
پر اس سے جیتنا میری مات تھی
میں نے جان کے گوٹ غلط چلی
اور سانپ کے منہ میں ڈال دی
یہ جو پیار ہے 
کبھی سوچنا 
یہ بھی سانپ سیڑھی کا کھیل ہے 🔥🐍
S  : یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا وہ بھی ایک پہ میں بھی - 
More images by Shazadai.Hooria: