"چاند تاروں کی سہانی راتیں
کیسے بھولوں گا وہ ملاقاتیں
کتنی دلکش ہیں کتنی پیاری ھیں
یاد آتی ہیں تمھاری باتیں
دل کی شمع جلائے بیٹھا ہوں
اب تو خود پہ بھی اختیار نہیں
تم جو آئے ہو میری دنیا میں
اب کسی کا بھی انتظار نہیں
ساری دنیا بھلائے بیٹھا ھوں
یہ نہ سوچو کہ مجھ کو پیار نہیں!!!" image uploaded on June 27, 2022, 11:57 a.m. | Damadam