"کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں سکو گے آپ سے رہا نہیں جائے گا تو پھر وہ آپ کو آزماتے ہیں، آپ کو نظر انداز کرتے ہیں آپ سے بے رخی کرتے ہیں آپکے کہی کہی میسج کا کبھی ایک عادی بار رپلائی کرتے ہیں میرے پاس کوئی بات نہیں کرنے کو یہ کہے کر چپ ہو جاتے ہیں کبھی کبھی تو آپکو نظر آنا بھی بند کر دیتے ہیں نظر انداز کرتے ہیں جب آپ نظر انداز ہو ہو کر اس رویے کے عادی ہوجاتے ہیں پھر وہ دور ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ کی وہ تڑپ اور لگن ختم ہوجاتی ہے تو وہ شکوے کرتے ہیں کہ تم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی محبت میں آزمانا برا نہیں لیکن کم از کم کسی کو اتنا نہ آزماؤ کہ سامنے والا تمہارے بغیر ہی جینا سیکھ لے کیونکہ اس کے بعد تم سکون سے نہیں جی سکو گے۔" image uploaded on July 1, 2022, 1:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں سکو گے آپ سے رہا نہیں جائے گا  تو پھر وہ آپ کو آزماتے ہیں، آپ کو نظر انداز کرتے ہیں آپ سے بے رخی کرتے ہیں آپکے کہی کہی میسج کا کبھی ایک عادی بار رپلائی کرتے ہیں میرے پاس کوئی بات نہیں کرنے کو یہ کہے کر چپ ہو جاتے ہیں کبھی کبھی تو آپکو نظر آنا بھی بند کر دیتے ہیں نظر انداز کرتے ہیں جب آپ نظر انداز ہو ہو کر اس رویے کے عادی ہوجاتے ہیں پھر وہ دور ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ کی وہ تڑپ اور لگن ختم ہوجاتی ہے تو وہ شکوے کرتے ہیں
 کہ تم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی محبت میں آزمانا برا نہیں لیکن کم از کم کسی کو اتنا نہ آزماؤ کہ سامنے والا تمہارے بغیر ہی جینا سیکھ لے کیونکہ اس کے بعد تم سکون سے نہیں جی سکو گے۔
a  : کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں - 
More images by afia.batool: