"میں جب بہت تھک جاتی ہوں تو
زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں اور اس صفحے پر آ کر رک جاتی ہوں جہاں زندگی تمہیں مجھ سے ملاتی ہے اور میں دیکھتی ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑی ہی نہیں۔ وہی صفحہ صفحہ ذیست رہا۔ باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے۔۔۔
🦋🥀" image uploaded on July 2, 2022, 4:25 a.m. | Damadam