"ہاں ہاں یاد ہے مجھے۔۔۔رونا نہیں ہے کیونکہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بدنما دکھتے ہیں، اور رونی سی صورت بھی نہیں بنانی کیونکہ لوگ اداسی کی وجہ پوچھیں گے، اور وجہ تو مجھے معلوم ہے ہی نہیں، اور زیادہ ہنسنا بھی نہیں ہے کیونکہ پھر سب لوگ میرے دماغی حالت پر شک کرنے لگے گیں، اور زیادہ کتابیں نہیں پڑھنی ہیں سراسر ذہنی فتور ہے، اور محبت بھی نہیں کرنی وقت کا ضیاع ہے یہ، اور نفرت بھی نہیں کرنی مقہور ہے یہ مجھے بس زندہ رہنا ہے، سانس لینی ہے، اور دوسروں کو خوش رکھنا ہے_؛؛🔥" image uploaded on July 2, 2022, 6:56 a.m. | Damadam