"جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین لینے کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔ جہاں محبت ہوتی ہے ناں، وہاں ضد نہیں کی جاتی۔ وہاں اپنی مرضی مسلط نہیں کی جاتی۔ اسے کوئی اور پسند ہو ہنستے ہنستے اسے اسکے ساتھ الوداع کیا جاتا ہے۔ اسکو دعا دی جاتی ہے۔ اسکی زندگی سے خاموشی سے نکل آیا جاتا ہے۔ تاکہ اسے محسوس نہ ہو کہ کوئی اسکی خوشیوں سے اداس ہوا ہے۔ دل کرب کی انتہا سہہ کر بھی اسکے لئے اسکی خوشیوں کے لئے دعا کرتا ہے۔ کہ وہ جہاں پر بھی رہے جس کے ساتھ بھی رہے خوش رہے۔ شاید یہی سچی محبت ہوتی ہے کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں،بہترین ہےجو جہاں خوش ہے اس کو وہاں رہنے دیا جائے، کوئی آپ کی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم ازکم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں،" image uploaded on July 4, 2022, 5:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین لینے کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔ جہاں محبت ہوتی ہے ناں، وہاں ضد نہیں کی جاتی۔ وہاں اپنی مرضی مسلط نہیں کی جاتی۔ اسے کوئی اور پسند ہو ہنستے ہنستے اسے اسکے ساتھ الوداع کیا جاتا ہے۔ اسکو دعا دی جاتی ہے۔ اسکی زندگی سے خاموشی سے نکل آیا جاتا ہے۔ تاکہ اسے محسوس نہ ہو کہ کوئی اسکی خوشیوں سے اداس ہوا ہے۔ دل کرب کی انتہا سہہ کر بھی اسکے لئے اسکی خوشیوں کے لئے دعا کرتا ہے۔ کہ وہ جہاں پر بھی رہے جس کے ساتھ بھی رہے خوش رہے۔ شاید یہی سچی محبت ہوتی ہے کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں،بہترین ہےجو جہاں خوش ہے اس کو وہاں رہنے دیا جائے، کوئی آپ کی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم ازکم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں،
a  : جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین - 
More images by afia.batool: