"سکردو کی پہلی جھلک۔
سورج، ہوا، اڑتی ہوئی ریت، خاموشی، نیلا آسمان، بلند پہاڑ، پانی، سبزہ، اور سفر سے تھکے ہوئے ہم لیکن اس منظر کو دیکھ کہ جی اٹھنے والے، ، دو دن کے سفر کی تمام کلفت ختم اور صرف یہ منظر باقی۔۔ سکردو کی یہ جھلک ہمیشہ یاد رہیگی، سکردو کا یہ منظر بلاتا رہیگا۔" image uploaded on July 7, 2022, 3:19 p.m. | Damadam