"کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟
تو میں بغیر رُکے کہوں
"انتظار".!!!!!
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا😔
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا😔
کبھی کسی کا میری محبت میں مبتلا ہو جانے کا💔
اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا!! 😢" image uploaded on July 9, 2022, 6:55 p.m. | Damadam