"خوش رہیں اور ہمیشہ خوشیاں بانٹتے رہا کریں🌸
انسان کی شخصیت میں سب سے زیادہ سحر انگیز شے اس کی مخلص مسکراہٹ ہے
ایسی مسکراہٹ جو مسکرانے والے کی آنکھوں سے دیکھنے والے کی آنکھوں میں منتقل ہو جائےعید کا دوسرا دن مبارک۔۔
عید مبارک ۔❤❤️" image uploaded on July 11, 2022, 1:22 p.m. | Damadam