"چند لائکس اور کمنٹس کی خاطر، مت کریں مت لکھیں اخلاق سےگری ہوئی بات یادرکھیں آپکے الفاظ آپکی پہچان ہوتے اپنی پہچان کو داغدار مت کجیئے اچھا سوچیں اچھا لکھیں یقین رکھیں اچھی سوچ روشنی کےاس چراغ کی مانندہوتی جوآپکوتو روشن کرتی ہے لیکن آپکےاردگرد ماحول کوبھی روشن کردیتی ہے۔😊💯" image uploaded on July 12, 2022, 12:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چند لائکس
اور کمنٹس  کی خاطر،
مت کریں
مت لکھیں
اخلاق سےگری ہوئی بات
یادرکھیں
آپکے الفاظ آپکی پہچان ہوتے
اپنی پہچان کو
داغدار مت کجیئے
اچھا سوچیں
اچھا لکھیں
یقین رکھیں
اچھی سوچ روشنی کےاس چراغ کی مانندہوتی
جوآپکوتو روشن کرتی ہے لیکن آپکےاردگرد
ماحول کوبھی روشن کردیتی ہے۔😊💯
C  : چند لائکس اور کمنٹس کی خاطر، مت کریں مت لکھیں اخلاق سےگری ہوئی بات  - 
More images by ChilliMilli33_me: