"مقابلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے نے اپنی جیت کا ایسا جشن منایا کہ مقابلے میں اول آنے والا بھی شک میں پڑ گیا کہ شاید وہ ہار چکا ہے۔ 😊😋
آپ بھی، جو کچھ آپ کے پاس ہے پر قناعت کرنا سیکھیئے، یقین جانیئے آپ دنیا کے امیر ترین شخص بن جائیں گے۔
#الحمدللہ یااللہ تیرا شکر ہے" image uploaded on July 13, 2022, 5:59 a.m. | Damadam