"اک پاگل سی لڑکی ہوں
جانے کہاں پہ رہتی ہوں
عشق سے نفرت کرنے والی
کھیل غضب کے کھیلتی ہوں
بکھری زلفوں والی لڑکی ہوں
ہاے غضب کی لگتی ہوں
ہوں تو آخر لڑکی ہی ہوں
نخرے تھوڑے کرتی ہوں
دیکھ کے آسماں کی جانب
🔥کچھ تو گہرا سوچتی ہوں" image uploaded on July 13, 2022, 4:54 p.m. | Damadam