"تمہارا وائس میسج جو لگ بھگ لاکھوں کلو میٹر کی دوری سے بھیجا گیا ہے۔۔۔۔
میں آنکھیں بند کر جب سنوں تو یوں لگتا ہے جیسے میں تمہارےگھر کے کسی کمرے میں موجود ہوں اور تم میرے سامنے بیھٹے بول رہے ہو ❤️🔥
#HeeR🥀" image uploaded on July 16, 2022, 5:41 a.m. | Damadam