"دنیا میں ہر رشتے کا، تعلق کا اپنا حسن ہے۔پر میاں بیوی کے تعلق کا حسن سب سے الگ ہے۔آپ سمجھدار بھی ہیں، بچے بھی ہیں، لاڈلے بھی ہیں اللہ ہر رشتے کی خوبصورتی برقرار رکھے
اب تو میرے پیارے شوہر بھی کہتے ہیں تم چیز کیا ہو❤😂
میں اتنی اچھی اور پیاری ہوں میرے شوہر بھی کہنے پر مجبور ہیں" image uploaded on July 17, 2022, 11:04 a.m. | Damadam