"تمہیں یقینِ محبت نہیں ھے؟ حیرت ہے خدا کا حکم محبت ھے! "کُن" محبت ہے بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا ہم اس کو بول نہ پائے کہ سُن "محبت ھے🔥" image uploaded on July 17, 2022, 12:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تمہیں یقینِ محبت نہیں ھے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم محبت ھے! "کُن" محبت ہے
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
ہم اس کو بول نہ پائے کہ سُن "محبت ھے🔥
S  : تمہیں یقینِ محبت نہیں ھے؟ حیرت ہے خدا کا حکم محبت ھے! "کُن" محبت ہے بچھڑتے - 
More images by Shazadai.Hooria: