"مرد کو محبت دے کہ دیکھ لیں وه تو خود بچہ ہے آپ کچھ بھی منوا لیں کچھ بھی کروا لیں دو پیار کے بول مرد کی کمزوری بھی ہے اور طاقت بھی ۔۔۔ ہاں لیکن عورت مرد کی پسندیدہ ہے ۔۔۔ ہر عورت کی تو مرد مانتا بھی نہیں ۔۔۔۔ حق بات قابلِ غور ہے
عورت کو بھی ضد نہیں لگانی چاہیے جب پتہ ہے اللّه نے مرد کا درجہ اوپر رکھا ہے تو پھر ضد لگانا بے وقوفی ہے۔۔۔۔ ضدی عورت مرد کے دل میں نہیں پیروں میں بستی ہے
❤❣️" image uploaded on July 18, 2022, 11:42 a.m. | Damadam