"چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں میں خود ہی جل رہی ہوں دکھوں کے الاؤ میں ہے کوئی اہل دل،جو خریدے میرا مزاج میں درد بیچتی ہوں،محبت کے بھاؤ میں 🔥" image uploaded on July 18, 2022, 11:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہی ہوں دکھوں کے الاؤ میں
ہے کوئی اہل دل،جو خریدے میرا مزاج
میں درد بیچتی ہوں،محبت کے بھاؤ میں
🔥
S  : چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں میں خود ہی جل رہی ہوں دکھوں کے الاؤ میں - 
More images by Shazadai.Hooria: