"❤ 😘 ❤️کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں
میں ان میں تجھے تحریر کروں😘 ❤️
اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر😘 ❤️
تجھے پھر سے میں تحریر کروں😘 ❤️
تو پلکوں پر جو خواب بنے❤️ ❤️
میں ان سب کی تعبیر کروں❤️😘 ❤️
تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر!!❤️😘 ❤️
تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں!!❤️😘🍃❀❀A🍃🌹" image uploaded on July 21, 2022, 4:34 p.m. | Damadam