"🌹اہل دل کہتے ہیں🌹
جہاں زبان کسی کو دے دی جائے وہاں
سر بھی دینا پڑے تو دے دو کیونکہ۔۔۔۔۔💞
جو لوگ اپنے کہے ہوئے لفظوں پر کھڑے ہو کر۔۔۔۔
پہرہ نہیں دیتے وہ اپنا احترام کھو دیتے ہیں
پھر کوئی ان کی کہی بات کی قدر نہیں کرتا۔۔۔۔🌻🌹" image uploaded on July 22, 2022, 7:02 a.m. | Damadam