"تم میری آنکھ کے تیور نہ بُھلا پاؤ گے ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گی🔥" image uploaded on July 23, 2022, 12:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تم میری آنکھ کے تیور نہ بُھلا پاؤ گے
ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گی
اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی
تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گی🔥
S  : تم میری آنکھ کے تیور نہ بُھلا پاؤ گے ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گی اس - 
More images by Shazadai.Hooria: