"ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں ۔ میں نے پوچھا وہ کیسے؟ وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن ٹانک رہی تھی ، جب وہ بٹن ٹانک کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما ۔ پھر اسنے دوسرا بٹن ٹانکا اسے بھی چوم۔۔مجھے بڑی حسرت ہوئی کہ کاش ہماری بیویاں بھی ہم سے اتنی محبت اور عقیدت رکھنے والی ہوتیں ! پھر میں نے اسے بتایا " انّی دیا ۔ وہ بٹن کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دانتوں سے دھاگہ کاٹ رہی تھی۔۔ 😐😐🤭🤭😂😂😂😂😂😂" image uploaded on July 24, 2022, 7:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
S  : ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے - 
More images by Stylish_G: