"*کتنی اپنائیت ہے نا اس آیت میں.! ۞إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ۞ ۞بے شک میں اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے رب سے کرتا ہوں⁦۞ بیشک اس جہاں کے پار ایک مقام ایسا ھے جس کو "عرش الٰہی" کہتے ہیں، وہاں ہر صدا پہنچتی ھے، وہاں خاموش چیخیں سنی جاتی ہیں، وہاں کرب میں گزرے ایک ایک پل کا حساب رکھا جاتا ھے ، وہاں ہر آنسو کی قیمت لگتی ھے، تو تم پرسکون ہو جاؤ وہاں زیادتی نہیں ہوتی۔🌸♥️*. SanaAngel 💔🤲🏻🥺 *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*" image uploaded on July 25, 2022, 4:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Romantic Poetry image
S  : *کتنی اپنائیت ہے نا اس آیت میں.! ۞إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى - 
More images by SanaAngel: