"کابل کرکٹ سٹیڈیم، میچ کے دوران کھلاڑی اور تماشائی گراؤنڈ ہی میں نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے یہ ہے دین کی پاور جب حکمران نیک ہو تو کرکٹ گراؤنڈ میں بھی نماز جمعہ ادا کیا جاتا ہے اور جب حکمران چور لٹیرے ڈاکو ہو تو قذافی سٹیڈیم میں میچ کرواتے ہوئے مسجد بند کر دی جاتی ہیں" image uploaded on July 29, 2022, 5:34 a.m. | Damadam