"وہ پچھلی بارشوں میں ھم بڑے .... نادان ھوتے تھے !!🍁 سبھی کی آنکھ سے بچ کر پرانی کاپیوں سے ھم !!🍁 ورق کچھ نوچ لیتے تھے...!! ھم اک کشتی بناتے تھے !!🍁 وہ پانی پر چلاتے تھے....!! ھمیں لگتا تھا کہ جیسے ھم🍁 اُسی کشتی میں بیٹھے ھیں وہ کشتی ڈوب جاتی تھی🍁 تو ہم بھی ڈوب جاتے تھے وہ کشتی پار لگتی تھی🍁 تو ہم بھی پار لگتے تھے چلو گزرے ہوۓ کل کے" image uploaded on July 29, 2022, 3:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
M  : وہ پچھلی بارشوں میں ھم بڑے .... نادان ھوتے تھے !!🍁 سبھی کی آنکھ سے بچ کر  - 
More images by Mushk@khan: