"رنگ روپ اسکا اجڑا نقش و نگار بگڑے،💗 کملا کے رہ گئی ہے وہ باغ باغ لڑکی،🥀 ہر بات اس کی رد ھے ہر بات اس کی ناقص،🖤 جاہل بھی ھو گئی اب وہ حاضر دماغ لڑکی 🔥" image uploaded on July 31, 2022, 6:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رنگ روپ اسکا اجڑا نقش و نگار بگڑے،💗
کملا کے رہ گئی ہے وہ باغ باغ لڑکی،🥀
ہر بات اس کی رد ھے ہر بات اس کی ناقص،🖤
جاہل بھی ھو گئی اب وہ حاضر دماغ لڑکی 🔥
S  : رنگ روپ اسکا اجڑا نقش و نگار بگڑے،💗 کملا کے رہ گئی ہے وہ باغ باغ لڑکی،🥀 ہر - 
More images by Shazadai.Hooria: