"مُجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہمارا Feeling System بھی جام ہو جاتا ہے…… ہمارے جذبات و احساسات فریز ہو جاتے ہیں🙃 پھر ہمیں رونا آ رہا ہوتا ہے مگر ہم رو بھی نہیں پاتے ہم ہنستے ہیں مگر وہ ہنسی کہیں اندر محسوس نہیں ہوتی ،ہم ڈرتے ہیں مگر کوئی ری ایکٹ نہیں کر پاتے شاید ویسے ہی جیسے کوئی کوما میں پڑا شخص جو سب سُنتا ہے سمجھتا بھی ہے مگر کُچھ کر نہیں سکتا🙂 بلکل ویسے ہی…… اور پھر تُمہیں ایک بات بتاؤں میرا Feeling System جام ہو چُکا ہے____💔" image uploaded on July 31, 2022, 6:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مُجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہمارا Feeling System بھی جام ہو جاتا ہے…… 
ہمارے جذبات و احساسات فریز ہو جاتے ہیں🙃 
پھر ہمیں رونا آ رہا ہوتا ہے مگر ہم رو بھی نہیں پاتے ہم ہنستے ہیں مگر وہ ہنسی کہیں اندر محسوس نہیں ہوتی ،ہم ڈرتے ہیں مگر کوئی ری ایکٹ نہیں کر پاتے 
شاید ویسے ہی جیسے کوئی کوما میں پڑا شخص جو سب سُنتا ہے سمجھتا بھی ہے مگر کُچھ کر نہیں سکتا🙂 
بلکل ویسے ہی…… 
اور پھر تُمہیں ایک بات بتاؤں میرا Feeling System جام ہو چُکا ہے____💔
X  : مُجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہمارا Feeling System بھی جام ہو جاتا ہے…… ہمارے - 
More images by Xtylish_USAMA: