"لامحدود💜 تمہارے میرے درمیان جو ربط قائم ہے خدا کریم اسے تا قیامت سلامت رکھے اے جان تمنا❤ دھرتی پر موجود ہر شے محدود ہے ہر ذی روح فنا ہونی ہے ہو جائے گی مگر اے جان قلبی تمہارا میرا تعلق قیامت کی صبح تک لامتناہی رہنے والا ہے❤" image uploaded on Aug. 1, 2022, 3:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لامحدود💜
تمہارے میرے درمیان جو ربط قائم ہے
خدا کریم اسے تا قیامت سلامت رکھے
اے جان تمنا❤
دھرتی پر موجود ہر شے محدود ہے
ہر ذی روح فنا ہونی ہے ہو جائے گی 
مگر اے جان قلبی 
تمہارا میرا تعلق قیامت کی صبح تک
لامتناہی رہنے والا ہے❤
f  : لامحدود💜 تمہارے میرے درمیان جو ربط قائم ہے خدا کریم اسے تا قیامت سلامت - 
More images by farhad567: