"سنو !!i!!🥀
چلو چاند پر ایک گھر بنائیں ❤️
اس گھر کو بادلوں سے سجائیں
فرش بادل کا ہوکا
ہر چیز بادل سے ڈھکی ہو
شام کو تم اور میں
کھڑکی کے قریب بیٹھے
چاند کو قریب لائیں
اور بس ایک دوجے کو
تکتے جائیں ♥️
چلو چاند پر ایک گھر بنائیں 💝💝💝" image uploaded on Aug. 2, 2022, 4:15 p.m. | Damadam