"ترے علاوہ کوئی دوسرا ملا ہی نہیں سو تیرے بعد بہت دیر میں جیا ہی نہیں اسی لئے تو کسی کام کا نہیں ہوں میں جو کام کرنے کا تھا وہ کبھی کیا ہی نہیں جہان والے ہمیں مست کہہ رہے ہیں تو کیا کہ اپنا درد کسی اور سے کہا ہی نہیں ہمارے بارے میں کیسے تمہیں خبر ہوتی تمہارے بعد زمانے سے رابطہ ہی نہیں جو میرا حال ترے بعد ہے کٹے ہوئے حرف بتانا چاہتا ہوں کوئی پوچھتا ہی نہیں سڑک پہ ہیں کہ نہیں ہیں عجیب الجھن ہے ہماری سمت کوئی شخص دیکھتا ہی نہیں بہت سے لوگ ہیں لیکن خوشی سے تنہا ہوں کسی کا ساتھ زمانے مجھے روا ہی نہیں اسی لئے تو بدن تار تار ہے میرا جو زخم لگ گیا ؔ کبھی سیا ہی نہیں @adhuri_muhabbat" image uploaded on Aug. 3, 2022, 5:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
A  : ترے علاوہ کوئی دوسرا ملا ہی نہیں سو تیرے بعد بہت دیر میں جیا ہی نہیں اسی - 
More images by Adhori_muhabbat7274: