"زندگی نے ستا کے، حد کردی
میں نے بھی مسکراکے،حد کردی
شعر میں نے کہے تھے تیرے لۓ
تو نے سب کو سنا کے، حد کردی
میں نے اس سے کہا چلے جاٶ
اور اس نے بھی جاکے ،حد کردی
میرے اک بے خیال جملے کو
تو نے دل پہ لگا کے، حد کردی
احمد فراز" image uploaded on Aug. 4, 2022, 4:59 a.m. | Damadam