"#مرشد کہتا ہے کہ
اب کیا لکھیں ھم کاغذ پر ؟؟
اب لکھنے کو کیا باقی ھے ؟؟
اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا !!
اب ٹوٹنے کو کیا باقی ھے ؟؟
اک شخص کو ھم نےچاھاتھا,
اک ریت پہ نقش .....بنایا تھا !
وہ ریت تو کب کی بکھر گئی ,,
وہ نقش کہاں اب باقی ھے ؟؟
لفظوں کا بنا کر تاج محل ,,
کاغذ پہ سجایا کرتے تھے ,,
وہ ھم کو اکیلا چھوڑ گیا ...
سب رشتوں سے منہ موڑ گیا
اب راستے سارے سونے ھیں ,,
وہ پیار کہاں اب باقی ھے ؟؟
اب کیا لکھیں ھم کاغذ پر ؟؟؟
اب لکھنے کو کیا باقی ھے !!!!" image uploaded on Aug. 5, 2022, 9:47 a.m. | Damadam