"اور میں ہار گئی ہوں رشتے نبھاتے نبھاتے... اب رشتوں سے دور رہتی ہوں... بہت... ٹوٹ گئی ہوں سب کو خوش رکھتے رکھتے سو اب ان الجھنوں سے دور رہتی ہوں... لوگ مجھے پاگل اور عجیب کہتے ہیں کچھ ایسے ناموں سے مشہور رہتی ہوں... وہ لوگ سمجھتے ہیں آتا نہیں ادابِ وفا مجھے وہ کیا جانیں وفاداری میں ہیر جیسی ہوں🔥 ♥️" image uploaded on Aug. 5, 2022, 1:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : اور میں ہار گئی ہوں رشتے نبھاتے نبھاتے... اب رشتوں سے دور رہتی ہوں... بہت... - 
More images by Shazadai.Hooria: