"میں بھی نادم ہوں کہ سب کے ساتھ چل سکتا نہیں اور شرمندہ ہیں میرے ہم سفر اپنی جگہ جو کچھ ان آنکھوں نے دیکھا ہے میں اس کا کیا کروں شہر میں پھیلی ہوئی جھوٹی خبر اپنی جگہ" image uploaded on Aug. 8, 2022, 11:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں بھی نادم ہوں کہ سب کے ساتھ چل سکتا نہیں
اور شرمندہ ہیں میرے ہم سفر اپنی جگہ
جو کچھ ان آنکھوں نے دیکھا ہے میں اس کا کیا کروں
شہر میں پھیلی ہوئی جھوٹی خبر اپنی جگہ
s  : میں بھی نادم ہوں کہ سب کے ساتھ چل سکتا نہیں اور شرمندہ ہیں میرے ہم سفر اپنی - 
More images by saqibking: