"اگر کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟ تو میں بغیر رُکے کہوں گی "انتظار" کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا کبھی کسی دعا کی قبولیت کا اور کبھی کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔" image uploaded on Aug. 8, 2022, 7:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر  کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ  
 تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟ 
تو میں بغیر رُکے کہوں گی 
"انتظار" 
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا 
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا
اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔
K  : اگر کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟ تو - 
More images by Khushi-3: