"ہرابتدا سے پہلے ۔۔ ہر انتہا کے بعد ذات نبی ﷺ بلند ہے ذات خدا کے بعد
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفی ﷺ کے بعد
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد" image uploaded on Aug. 9, 2022, 4:36 a.m. | Damadam