"فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!! ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے نہ تھے اور شرمندگی کے باعث اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی اور اپنے پیچھے خون آلود خط چھوڑ گیا، محلے والوں نے روتے ھوئے بتایا کہ اتنا سفید پوش انسان تھا کہ کسی کو خبر تک نہ ھونے دی کہ وہ مالی طورپر پریشان ھے، ورنہ مدد ضرور کرتے ۔۔کئی سوالات ہیں کیا کوئی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھائے گا تو احساس ھوگا کہ پیٹ ننگا ھے ؟ اسی لئے اسلام میں ہمسائے کے حقوق سب سے پہلے رکھے گئے ہیں خودکشی کے علاوہ بھی پہلو نکل سکتے ہیں تحقیقات جاری ہیں ۔لیکن اگر یہ غربت کی وجہ سے ھوا ھے تو معاشرتی بے حسی کی انتہا ھے😷" image uploaded on Aug. 11, 2022, 4:20 p.m. | Damadam
Damadam.pk
فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!!
ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے نہ تھے اور شرمندگی کے باعث اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی اور اپنے پیچھے خون آلود خط چھوڑ گیا، محلے والوں نے روتے ھوئے بتایا کہ اتنا سفید پوش انسان تھا کہ کسی کو خبر تک نہ ھونے دی کہ وہ مالی طورپر پریشان ھے، ورنہ مدد ضرور کرتے ۔۔کئی سوالات ہیں کیا کوئی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھائے گا تو احساس ھوگا کہ پیٹ ننگا ھے ؟ اسی لئے اسلام میں ہمسائے کے حقوق سب سے پہلے رکھے گئے ہیں 
خودکشی کے علاوہ بھی پہلو نکل سکتے ہیں تحقیقات جاری ہیں ۔لیکن اگر یہ غربت کی وجہ سے ھوا ھے تو معاشرتی بے حسی کی انتہا ھے😷
S  : فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!! ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ - 
More images by Sania_786_me: