"بابا ع میں قید میں ہوں آپ ع کہاں ہو بابا ع ۔۔
لاڈلی بیٹی کو اک بار پکارو بابا ع۔۔
پاس آؤ یا مجھے پاس بولا لو بابا ع۔۔
اپنے دامن میں سکینہ ع کو چھپا لو بابا ع۔۔
میرے بابا ع مجھے دو آ کے سہارا۔۔
اے جانِ سکینہ ع کہاں ہو کہاں ہو۔۔" image uploaded on Aug. 13, 2022, 9:28 a.m. | Damadam