"میرا دل چاہتا ہے کہ تم ایک بار میرے پاس مخلصی اور سچے دل سے لوٹ کر آؤ اور میرا ساتھ چاہو تب میں تمہیں چھوڑوں جیسے تم نے مجھے چھوڑا تھا پھر تمہیں پتہ چلے کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی آپ کی مخلصی کو رد کرتا ہے اور آپکو تڑپنے کے لئیے بیچ راہ میں چھوڑ دیتا ہے۔ 💔
@bee_writess" image uploaded on Aug. 14, 2022, 5:34 p.m. | Damadam