"اے روح کو مطلوب شخص ! میرے بدن کے سب اعضاء تیرے ہاتھوں کی چاہ نا ملنے سے دُکھنے لگے ہیں اپنے دست لمس سے میرے جسم و جاں کو معطر کرو اور ہاں میرے دریچۂ دل کی بیتاب دھڑکنیں تیری بانہوں کی مدہوشی سے ٹھیک ہونے کی ضد باندھ بیٹھی ہیں تیرے دو بازوؤں کا حصار میرے وجود کو مطلوب ھے❤️🔥 @bee_writess" image uploaded on Aug. 15, 2022, 4:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اے روح کو مطلوب شخص !
میرے بدن کے سب اعضاء
تیرے ہاتھوں کی چاہ نا ملنے سے
دُکھنے لگے ہیں 
اپنے دست لمس سے
میرے جسم و جاں کو معطر کرو
اور ہاں میرے دریچۂ دل کی
بیتاب دھڑکنیں 
تیری بانہوں کی مدہوشی سے
ٹھیک ہونے کی ضد باندھ بیٹھی ہیں
تیرے دو بازوؤں کا حصار
میرے وجود کو مطلوب ھے❤️🔥
@bee_writess
b  : اے روح کو مطلوب شخص ! میرے بدن کے سب اعضاء تیرے ہاتھوں کی چاہ نا ملنے سے - 
More images by biya-ahmed: