"جو خُوشیاں لوگوں کو ملیں وہ خوشیاں آپکو کیوں نہیں ملیں ؟ لیکن یہ بھی تو سوچیں ، جو غم لوگوں کو ملے وہ غم بھی تو آپ کو نہیں ملے.. موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے اور شُکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت اور سکون ہے!" image uploaded on Aug. 16, 2022, 3:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جو خُوشیاں لوگوں کو ملیں وہ خوشیاں آپکو  کیوں نہیں ملیں ؟ 
لیکن  یہ بھی تو سوچیں ، جو غم لوگوں کو ملے وہ غم بھی تو آپ کو نہیں ملے..
موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے اور شُکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت اور سکون ہے!
m  : جو خُوشیاں لوگوں کو ملیں وہ خوشیاں آپکو کیوں نہیں ملیں ؟ لیکن یہ بھی تو - 
More images by mozilafirefox: