"یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لئے بچھڑے ہیں دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑےکام کی چیز نہ کوئی چھوڑ کےجاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے" image uploaded on Aug. 16, 2022, 5:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لئے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑےکام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کےجاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
c  : یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لئے بچھڑے ہیں دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے - 
More images by capt@in: