"زمانے میں بھی ڈھونڈو گے تو ہم سا ہو نہیں سکتا سدا اس کو ہی چاہیں گےجو اپنا ہو نہیں سکتا بہت اُجڑا ہوا دل ہے، مگر اپنا عقیدہ ہے جہاں مہکیں تیری یادیں، وہ صحرا ہو نہیں سکتا کسی کی یاد اب بھی رات کو سونے نہیں دیتی شب ِتنہائی سے کہہ دو، میں تنہا ہو نہیں سکتا" image uploaded on Aug. 17, 2022, 5:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
D  : زمانے میں بھی ڈھونڈو گے تو ہم سا ہو نہیں سکتا سدا اس کو ہی چاہیں گےجو اپنا - 
More images by Decent-Foji: