"کہو کیا خیال ہے
تپتی دھوپ میں چھاؤں کا عالَم جب ہو
گہرے آفتاب میں رم جھم جب ہو
خوشی کے تمام قمقموں میں غم جب ہو
دن بھر کی بیزاری نہ شب میں بھی کم جب ہو
کہو کیا خیال ہے
جاتے جاتے رک کر آواز دے جب کوئی
کہانی کہتے کہتے لب سی لے جب کوئی
درد چھپاتے چھپاتے حواس کھو بیٹھے جب کوئی
تصویر کے دوسرے رخ کو بھی جھانکے جب کوئی
کہو کیا خیال ہے🔥" image uploaded on Aug. 19, 2022, 6:02 a.m. | Damadam