"ناولوں کی رقیب لڑکی 📖 وہ دیوانی_ وہ حسین لڑکی🌈 دیکھو جو اُس کی
آنکھیں تم👀 وہ لگے گی تم کو ذہین لڑکی۔۔👑 عمر کی جدائی پر بھی غم نہیں اُسکو وہ صابرین وہ نگین لڑکی 🔥 پڑھتی ہے ہر روز وہ نئی کہانی وہ راز رکھتی امین لڑکی♥️ دل میں رکھے جو فاتح کو اپنے وہ تالیہ جیسی حسین لڑکی حیا بن کر وہ جہاں جائے وہ تُرکی کی_ شوقین لڑکی ایک نظر پہ جو سمجھ جائے، سب کچھ وہ 150 آئی کیو والی دلنشیں لڑکی🔥
Novels k deewani hun meein.a5😍" image uploaded on Aug. 19, 2022, 8:51 a.m. | Damadam