"*(زبردستی کا رشتہ ظلم ہے۔۔)*
_👈🏻شادی اور جیون ساتھی کے انتخاب کے موقع پر اگر کوئی مرد شوہر کے عنوان سے اس عورت کے سر پرتهونپ دیا جائے، یعنی وہ اپنے شوہر کے انتخاب میں شامل نہ ہو اور اس کا رشتہ اس کے اپنے ارادے، میل اور پسند کے مطابق نہ ہو تویہ بھی عورت پر ظلم ہی تصور کیا جائے گا۔.!!!_
*{حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای}*
.@..زندگی ھے ہمسفر۔۔@...
SanaAngel 😒" image uploaded on Aug. 20, 2022, 6:37 a.m. | Damadam