"بعض اوقات انسان اپنے لئے خود دکھ چن لیتا ہے غلط فیصلے لے کر۔ حالانکہ اس کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس مقام پر نہیں کہ اس کی ہر بات کو کن کا درجہ دیا جائے۔ Over confidence انسان کو اسی لیے کامیابی کی بلندیوں سے گرا دیتا ہے کیونکہ وہ اپنی زندگی کا خدا خود کو سمجھنا شروع کر دیتا ہے..." image uploaded on Aug. 20, 2022, 11:39 a.m. | Damadam